2 مارچ 2021 - 20:16
News ID: 1120147
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خانہ کعبہ کے چھت کی صفائی کی ویڈیو کلیپ شائع کی گئی ہے جس میں صرف ۴۰ منٹ میں ایک ماہر تکنیکی ٹیم جدید ترین آلات کے ذریعے خانہ خدا کے چھت کی صفائی کرتی ہے۔